21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد میں شعبہ کفن دفن دعوتِ اسلامی کے
زیر اہتمام 28 مارچ 2022ء کو کفن دفن عملی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار سمیت مقامی اہل محبت اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
صوبائی ذمہ دار ظہیر عباس عطاری نے ’’ نماز جنازہ‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھر ابیان کیا اور غسل
میت دینے، کفن کاٹنے، پہنانے کا عملی
طریقہ اسلامی بھائیوں کوبتایا۔ ساتھ ساتھ
فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے انہیں ماہ رمضان المبارک میں اعتکاف کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: زبیر عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا )