دعوت اسلامی کے  شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام حاجی کیمپ اسلام آباد میں حج تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں سندھ کے 2 حجاج، بلوچستان کے 17 اسکیل کے ٹیچر اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

شعبہ حج و عمرہ کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے عازمین حج کو عمرہ و حج کا طریقہ بتایا اور احرام باندھنے کا طریقہ سکھایا۔آخر میں کتاب ”رفیق الحرمین“ تقسیم کی اور حج و عمرہ ایپ انسٹال کروائی۔