8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے اسلام
آباد میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کتب
ورسائل تحفے میں دیئے،شخصیات کے نام یہ ہے۔ محمد حبیب(ایس آئی)،
راجہ حبیب(سی ایس او)، محمد مبشر(انچارج فرنٹ ڈسک
راول ڈویژن)، ذیشان قریشی( پی اے ٹو ایس پی)، فیضان اشرف  ،محمد رضوان(ایس پی آفس سٹاف)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، مجلس رابطہ سرگادھا زون)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	