20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس بستہ کے تحت مدنی مرکز فیضان ِ مدینہ اسلام آباد
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ
دار،اراکینِ زون اور مفتشین سمیت مدنی بستہ کے دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس نے مدنی
بستوں کی کارکردگی کا جائزہ لیااور بستہ
ذمہ داران کی تربیت فرمائی ۔اس مشورے میں اراکین شوری ٰ نے بھی اسلامی بھائیوں کی تربیت
فرمائی ۔