18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے 5 ستمبر2019ء کو اسلام
آباداور راولپنڈی زون میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی
ترغیب دلائی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت پیش کی ۔چند شخصیات کے نام
یہ ہیں :٭ محمد افضل( وفاقی وزیر
مملکت حماد اظہر کے پرائیویٹ سیکرٹری) ٭سعید چوہدری(سیکشن آفیسر) ٭خضر سیال(ڈائریکٹر ) ٭ابرار حسین(فیڈرل سیکرٹری نور محمد کے پرائیویٹ سیکرٹری)٭ خلیل الرحمٰن(اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری)