فیضان مدینہ جی۔11 اسلام آباد میں جاری فیضان نماز کورس میں اشاروں کی زبان  سکھانے کا حلقہ

اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیضان مدینہ جی۔11 اسلام آباد میں جاری فیضان نماز کورس میں اشاروں کی زبان سکھانے کا حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی و رکن زون محمد سلیمان عطاری نے شرکاء کورس کو اشاروں کی زبان میں ذکر الله عزوجل/اور ABC سیکھائی اور دعوت اسلامی کے شعبے اسپیشل پرسنز کے حوالے سے تعارف پیش کیا۔( محمد سمیر عطاری اسلام آباد،میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسن دعوت اسلام )