20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر
آباد میں جاری اشاروں کی زبان کے کورس میں اسپیشل ایجوکیشن ذمہ دارپاکستان احمد اویس
عطاری کی آمد ہوئی جہاں انہوں نے کورس کے معلم سے
ملاقات کرتے ہوئے شرکا کو اسپیشل ایجوکیشن میں دینی کام کرنے کے حوالے سے بتایا۔
بعدازاں ذمہ دار نے شرکا کے درمیان سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر
حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)