18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام
آباد میں معزور افراد کے ادارے میں اتھارٹی پرسنز اور معذور افراد سے ملاقات
Mon, 4 Mar , 2024
262 days ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز کی جانب سے 24
فروری 2024ء کو صوبائی ذمہ دار نابینا افراد کامران عطاری نے
جسمانی معزور افراد ذمہ دار خالد محمود
عطاری کے ساتھ اسلام آباد میں معزور افراد کے ادارے میں خصوصی
نگہداشت کے مرکز میں اتھارٹی پرسنز اور معذور افراد سے ملاقات کی۔
ذمہ داران نے اتھارٹی پرسنز کو دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے معزو ر افراد میں ہونے والے دینی و فلاحی کاموں کے تعلق سے بتایا نیز معزور افراد کے لئے کوشش
اور آنے والے وقتوں میں بہتری کے حوالے سے گفتگو کی ۔
علاوہ ازیں ہفتہ
وار اجتماع ، مدنی مذاکرہ ، مدنی قافلے اور رمضان اعتکاف کرنے کی دعوت پیش کی جس پر معزور افراد نے اچھی اچھی نیت کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )