20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت علامہ
اقبال ٹاؤن لاہور میں ذمّہ دارن کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں جامع مسجد چراغ مدینہ مرغزار کالونی کی جلد تعمیرات اور اس میں درپیش مسائل کے حل کے متعلق اہم امور پر بات چیت
کی گئی۔(رپورٹ،محمد
شہباز عطاری، خدام المساجد والمدارس لاہور زون)