21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ملتان ریجن، راجن پورمیں ریجن ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے
شخصیات نے نگران کابینہ وڈسٹرکٹ ذمہ دار
کے ہمراہ ایس پی انویسٹی گیشن اصغر ملک سےملاقات کی۔ دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ
جات کے حوالے سے بریف کیا اور مدنی مرکزوزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔ایس پی صاحب نے
جلد فیضان مدینہ آنے کا اظہارکیا۔ اس موقع
پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر غضنفر عباس کھوسہ،معروف سماجی شخصیت و صدرپریس کلب
عبدالحمیدشاکر وسینئر صحافی ابوبکر ماہڑہ سے بھی ملاقات کی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ راجن پور ملتان
ریجن)