16 مئی 2026ء کو کراچی کے گارڈن ڈسٹرکٹ، لیاری ٹاؤن میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ داران نے  معذور افراد کے دو ادارے PWD کا وزٹ اور وہاں ایڈمن اور جسمانی معذور افراد سے ملاقات کی ۔

اس وزٹ کے دوران فزیکل اسپیشل پرسنز پاکستان کے ذمہ دار خالد محمود عطاری نے معذور افراد کی خدمت، نیکی کی دعوت اور ہفتہ وار اجتماع کے موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف کروایا ۔اس موقع پر معذور اسلامی بھائیوں، ادارہ کے ایڈمن ممبران، اور سٹی بلائنڈ ذمہ دار بھی شریک تھے۔ (رپورٹ: محمد جمیل عطاری ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)