20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں نگران اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ
اسلامی محمد حنیف عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں ذمہ داراسلامی بھائیوں کے
ہمراہ کشمیر میرپور ڈویژن انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن KISE کا وزٹ کیا۔
اس دوران انہوں نے انسٹیٹیوٹ کے اسٹوڈنٹس کے درمیان
سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایاجس میں اُن کی اساتذہ اور والدین کے ادب و احترام کرنے کے حوالے تربیت کی۔اس
موقع پرکشمیر مشاورت کے رکن سلمان عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)