22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ماہِ
ربیع الاول میں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12 ویں
شریف کے مدنی مذاکروں میں انڈونیشیا سے آئے ہوئے اسلامی بھائیو ں نےامیر اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کی ترغیب پر 3 اکتوبر 2023ء کو 3دن کے مدنی قافلے میں ملتان کا سفر کیا ۔
انڈونیشین اسلامی بھائیوں نے ذمہ دارانِ دعوت اسلامی کے ہمراہ مدینۃ ُالاولیا ملتان شریف میں درس
و بیان کیا اور شخصیات سے ملاقاتیں کر کے انہیں نیکی کی دعوت دی نیز غوث بہاءالحق
زکریا ملتانی اور شاہ رکن الدین عالم رحمھما اللہ کے
مزار شریف پرحاضری دی۔(رپورٹ: شہزاد عطاری آفس ذمہ دار صوبہ پنجاب،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)