20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 30اکتوبر2019ء کو شاہ پور
صدر میں قائم جامع مسجد محمدی میں استقبالِ ربیع الاول کے سلسلے میں اجتماعِ
پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ
سمیت کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ رکن کابینہ نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتما ع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، عامر عطاری،ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات )