9 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
1 جون 2025ء کو کینٹ ٹاؤن نزد DHA لاہور میں ایک شخصیت کی رہائش گاہ
پر دعوتِ اسلامی کے شعبے مدنی کورسز کے تحت ”احکامِ
قربانی کورس“ منعقد کیا گیا جس کا مقصد لوگوں کو قربانی کے شرعی مسائل سے
آگاہ کرنا تھا۔
اس موقع پر اہلِ محلہ، پروفیسر، سب انسپکٹر،
تاجران، ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
کورس کی ابتدا میں شعبے کے ٹاؤن ذمہ دار مولانا
بابر عطاری مدنی نے عاشقانِ رسول کو
قربانی کی تعریف بیان کرتے ہوئے انہیں قربانی کی شرائط اور اس کے چند ضروری مسائل سے آگاہ کیاجن میں سے بعض درج
ذیل ہیں: