20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کےتحت4نومبر 2019ء کو افتخار بنگلزئی (سیاسی شخصیت ) کی رہائش
گاہ پر اجتماع میلاد کا سلسلہ ہواجس میں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات اور اہلِ خانہ نے شرکت کی۔مبلغ دعوت
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شب
بارہویں1441ھ کو صبح بہاراں کے سلسلے میں ہونے والےاجتماع میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔اجتماع پاک میں شرکت کرنے والی
چند شخصیات کے نام یہ ہیں : میر عبدالغفار رند ٭صاحبزادہ سعداللہ جان باروزئی ٭میر پنل رند ٭میر
غازی خان بنگلزئی ٭میر عرفان بنگلزئی ٭حاجی مختیار احمد ٭وڈیرہ منظور بنگلزئی ٭اخلاق
بنگلزئی ٭عبدالوحید بنگلزئی۔ (رپورٹ:
محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)