19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمامگزشتہ دنوں کوٹلی کشمیر میں افطار اجتماع کا سلسلہ
ہوا جس میں نگران کابینہ کوٹلی اویس نے بیان
فرمایا اس بیان کی اشاروں کی زبان میں
ترجمانی رکن ریجن اسلام آباد سید عمیر
ہاشمی عطاری نےکی۔ اس اجتماع میں گونگے
بہرے اسپیشل پرسنز نے خصوصی شرکت کی ۔(رپورٹ: محمد
سمیر ہاشمی عطاری اسلام آباد ۔ میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز دعوت اسلامی)