20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ابراہیم حیدری کراچی میں اسپیشل پرسنز کے لئے یومِ تعطیل اعتکاف منعقد
کیا گیا جس میں اسپیشل پرسنز سمیت ذمہ
داران اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ نے شرکت کی۔
اس اعتکاف میں مرکزی مجلسِ شوری ٰکے رکن حاجی فضیل
رضا عطاری کی آمد کا سلسلہ رہا۔اسپیشل پرسنز نے رکنِ شوری کے ہمراہ چوک درس میں
شرکت کی۔بعدازاں رکنِ شوری نے اسپیشل
پرسنز کی تربیت کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔
اس موقع پر کراچی ذمہ دار اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
عمران عطاری، جمیل عطاری معاون، شاہد
عطاری اور بلال عطاری سمیت دیگراہم ذمہ
داران موجود تھے۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)