9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے حیدرآباد میں جبار خان (ایم
پی اے ) اور عبد القدیر نگہار (سابق سٹی ناظم) سے
ملاقات کی اور دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضانِ مدینہ اور مدرسۃ
المدینہ آن لائن  کے وزٹ کرنے کی دعوت دی
اور شخصیات کو ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ تحفے میں دیا ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	