4 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
27 مئی 2025ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان کے شہر حیدرآباد میں شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس کا مقصد شعبے کے دینی کاموں میں ترقی لانا اور نئے منصوبے شروع
کرنا تھا۔
اس مدنی مشورے میں پاکستان سطح کے سوسائٹی ذمہ
دار خلیل عطاری نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی جن کی تفصیل یہ ہے:٭ گلی گلی مدرسہ
شروع کرنا٭فیضانِ صحابیات کا آغاز کرنا٭ ہفتہ وار اجتماعات کو فعال بنانا۔ (رپورٹ: محمد شفیق عطاری شعبہ معاونت برائے
اسلامی بہنیں ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)