21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت 10 فروری بروز پیرپاکستان کے شہر مورو
میں حیدر آباد ریجن مجلس رابطہ کے ذمہ
داران کا اجلاس ہوا۔ریجن ذمہ دار مجلس
رابطہ راشد عطاری نےشرکا اسلامی بھائیوں
کومدنی پھول دئیے ۔