8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حیدرآباد میٹروپولیٹن میں شعبہ معاونت برائے
اسلامی بہنیں کا مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 30 May , 2025
									
                                
																
								153 days ago
								
								
								
							حیدرآباد میٹروپولیٹن، پاکستان میں شعبہ معاونت
برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت 28 مئی 2025ء کو  مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیاجس کا مقصد شعبے
میں  ترقی کی جانب قدم بڑھانا اور دینی
سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لئے اقدامات کرنا تھا۔ 
اس موقع پر  نگرانِ حیدرآباد میٹروپولیٹن نے مختلف نکات پر کلام
کیا جن میں گلی گلی مدرسہ شروع کرنے، فیضان صحابیات کا آغاز کرنے  اور ہفتہ وار اجتماعات کو فعال بنانے پر مشاورت
ہوئی۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	