22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں فیضان مدینہ حیدرآباد میں قائم کے بچوں مدرسۃالمدینہ میں تقسیمِ اسناد اجتماع کا
انعقاد ہواجس میں بچوں کے سرپرست سمیت ایس پی ٹریفک حیدرآبادالحاج مخدوم مختیار
علی سولنگی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ شرکت
کی۔
مبلغ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکائے اجتماع کو دعوت اسلامی کی دینی و
فلاحی خدمات سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے تقسیمِ
اسناد کے انہوں نے دعوت اسلامی کی ان کاوشوں کو خوب
سراہا اور خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)