19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ H.R ڈیپارٹمنٹ کے تحت19 مارچ 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر
ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں یومیہ حاضری ناظمین نے شرکت کی۔
نگران ریجن
لاہور شعبہ H.R
ڈیپارٹمنٹ محمد فیاض عطاری نے اجیروں کی حاضری، تصدیقات، طبی علاج اور خیر
خواہی فنڈ کی درخواست پر فوری رپلائی دینے کی ذہن سازی کی اورEss App
کے نظام کو مزید مضبوط بنانے پر مدنی پھول پیش کئے مزید اس مدنی مشورے میں نگران مجلس ڈاکٹر عبدالقیوم نیازی
اور محمد شکیل عطاری ریجن ذمہ دارڈوینشن سیل ڈیپارٹمنٹ بھی شرکت کی۔ (رپوٹ:
محمد مبین عطاری مدنی، مجلس اجارہ پاکستان)