18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
الحمد للہ
عزوجل 18،17اور 19 جنوری2021 ء بروز اتوار، پیر اور منگل کو واہگہ ٹاون کابینہ میں
مجلس رابطہ ہومیو پیتھک
ڈاکٹر کے تحت مدنی قافلہ ہوا جس میں نیکی کی دعوت عام کرنے کا سلسلہ ہوا ۔
جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے شرکائے مدنی قافلہ کو نماز روزہ کی پابندی کرنے اور سنتیں اور آداب سیکھانے
پر کلام کیا جبکہ زون ذمہ دار شمعون عطاری نے شرکائے قافلہ کی تربیت کرتے ہوئے ہر
ماہ 3 دن باقاعدگی کے ساتھ مدنی قافلہ میں
سفر کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکا ئے مدنی
قافلہ نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔