20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی
کے تحت جامع مسجد لشکر دین حویلی لکھا ضلع
اوکاڑہ فیصل آباد میں اسپیشل پرسنز کے لئے
سنتوں بھرااجتماع منعقد کیا گیا جس میں اسپیشل پرسنز(گونگے
اور بہرے افراد) نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں مبلغِ دعوت اسلامی محمد سہیل
رضا عطاری نے اشاروں کی زبان میں سنتوں بھرابیان کیا اور دعا بھی کروائی۔بعدازاں
اسپیشل پرسنز نے مدرسۃ المدینہ بالغان میں شرکت کی۔(رپورٹ:محمد سمیر
ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین)