18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس مالیات کے تحت 14 مارچ 2020ء بروز ہفتہ ملتان ریجن ،بہاولپور زون، ہارون آباد شہر اور فقیر والی شہر میں مدنی مشورہ ، اور شعبہ جات
کا وزٹ ہوا جس میں نگران کابینہ، رکن زون
مالیات، رکن کابینہ، سٹی اکاؤنٹنٹ ڈویژن نگران اور نگران کابینہ نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی فضیل رضا عطاری رکن مالیات ملتان ریجن نے شرکا کو خریداری، کوٹیشن اور بلز کے
لحاظ سے فائلوں کی چیکنگ کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے،اور جامعۃالمدینہ و مدرسۃ المدینہ ،فیضان مدینہ مسجد میں حاضری دی، ناظم سے ملاقات، کیا ، مالیات کا نظام چیک
کیا، اور جامعۃللبنین، فیضان مدینہ کا وزٹ
کیا۔(رپورٹ: علی محمد عطاری، مجلس مالیات بہاولپور، وہاڑی زون)