28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہری
پور میں 12،11،10 فروری 2024ء کو تین دن کا روحانی علاج کورس ہوا ۔کورس میں ڈویژن ہزارہ کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
طارق
محمود عطاری (شعبہ
روحانی علاج)
نے کورس میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں تعویذات عطاریہ لکھنے
کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی دی جبکہ دم کرنے، کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ
اور اس کی احتیاطیں بیان کیں نیز شعبہ روحانی علاج کے متعلق اپڈیٹس سے آگاہ کیا۔
ساتھ ہی ساتھ 12 دینی کاموں میں عملاً حصہ لینے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: سمیر
علی آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)