دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے ذمّہ داران نے ریجن ذمّہ دار کے ہمراہ 23 ستمبر2019ء کو ڈیرہ اسماعیل خان میں حمزہ سٹی کے اونر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مجلس خدام المساجد والمدارس کے متعلق بریف کیا اور انہیں مساجد و مدارس کے تعمیراتی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شہباز عطاری،مجلس خدام المساجد والمدارس لاہور ریجن)