18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان شہر کے شاہ رکنِ عالم ٹاؤن میں دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام شعبہ رابطہ برائے حکیم کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے حکیم
خالد محمود صاحب سے اُن کے مطب پر اور پروفیسر حکیم رانا عبد الستار سےملاقات کی۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے حکما سے
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے گفتگو کرواتے ہوئے بالخصوص ہربل
ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کا اجمالی تعارف پیش کیا۔(رپورٹ: حکیم نعیم رانا عطاری ہربل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی پنجاب
، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)