21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت رکن شورىٰ
حاجى وقارالمدینہ عطارى نے پریس کلب سرگودھا میں ہونے والے اجتماعِ میلاد میں سنتوں بھرا بیان فرمایا۔اس موقع پر دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران * عنصر مجید خان نیازى
(صوبائى
وزیر محنت و افرادى قوت) * ملک امتیاز محمود اعوان (ایس پى انویسٹى گیشن سرگودھا) * ملک عظیم
شوکت اعوان (اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا) * چوہدرى فضل قادر گجر (انچارج سیکورٹی برانچ سرگودھا) *ایس ایچ
او فیکٹرى ایریا سرگودھا *انسپکٹر ملک الیاس اعوان و دیگر سیاسى و سماجى شخصیات نے
شرکت کى ۔اجتماع کے اختتام پر رکنِ شوریٰ نےتمام مہمانوں سے ملاقات فرمائی اور
انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران
پاکستان مجلس رابطہ)