21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری
نےٹوانہ ہاؤس جوہر آباد کا دورہ فرمایا جہاں انہوں نے نذر حیات ٹوانہ (بریگیڈیئر ) ٭ نوابزاده ملک شیر احمد ٹوانہ (خوشاب)D.S.P٭ حاجى ملک اسلم ٹوانہ(سیاسى و سماجى شخصیت) سے ملاقات کی دورانِ ملاقات ٹوانہ برادران کی پوری
فیملی رکنِ شوریٰ کے ذریعےامیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ سے بیعت ہوگئی۔ رکن
شورىٰ نےگرینڈ کیسل میں شخصیات کے اجتماع
کے انعقاد پر اسلامی بھائیوں کومبارکباد دى اورمزید مدنى کاموں کى ترغیب دلائی۔