23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن ونگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری
اور رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر عطاری نے شعبہ رابطہ برائے شخصیات پاکستان کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ فرمایا۔
نگران
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے اسلامی بھائیوں کی دینی و اخلاقی
اعتبار سے تربیت کی اور سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے لئے شرکا کو اپڈیٹ نکات بتائے جس پر اسلامی بھائیوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔