8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				رکن شوریٰ حاجی جنید عطاری مدنی نے مجلس المدینۃ
العلمیۃ فیصل آباد  کےاسلامی بھائیوں کی
تربیت فرمائی
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 11 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیۃ کے تحت
5مارچ2020ء بروز جمعرات فیصل آباد میں مدنی حلقہ ہوا۔ مدنی حلقے میں مجلس المدینۃ
العلمیۃ فیصل آباد  کے تمام اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی جنید عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کی
تربیت فرمائی۔ (رپورٹ:محمد ذیشان عطاری
، مجلس المدینۃ العلمیۃ فیصل آباد) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	