19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حاجی فاروق جیلانی عطاری ذمہ داران کے ہمراہ مدنی قافلے
میں کوٹ غلام محمد پہنچ گئے
Sat, 23 Jan , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
فاروق جیلانی عطاری حیدر آباد ریجن کے مدنی قافلہ ذمہ دار اکمل عطاری، میر پور خاص
کے نگران زون حافظ زین عطاری اورحیدر آباد زون کے مدنی قافلہ ذمہ دار سہیل عطاری
سمیت نگران لاڑکانہ زون کے ہمراہ 22جنوری 2021ء کو تین دن کے مدنی قافلے میں میر
پور خاص سے کوٹ غلام محمد پہنچے۔
تین دن کےمدنی قافلے میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ
جاری ہے جس میں عاشقام رسول کو علمِ دین سے فیض یاب کیا جارہا ہے۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)