21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بن قاسم کابینہ
کے تحت ڈی سی او آفس میں اجتماع میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں مرکزی مجلس
شوریٰ کے رکن حاجی اظہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ اس موقع پر عمر شیر چھٹہ(D.C) ٭سعید
منج( اسسٹنٹ کمشنر)
٭فراز
احمد( A.D.C.G ) ٭ شاکر احمد (S.Pانوسٹی گیشن) ٭فاروق بیگ
(انسپکٹر)
٭محمد نعیم
(سیکورٹی
برانچ انچارج) اور دیگر آفیسرز نے شرکت کی۔ آخرمیں عمر شیر دل چھٹہ( ڈپٹی
کمشنر سیالکوٹ) نے اپنے دفتر آنے کی دعوت دی اور رکنِ شوریٰ نے ان کو فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت
دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے آنے کی نیت کی۔)رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس
رابطہ پاکستان )