9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				دینی کاموں  کے سلسلے میں رکنِ شوریٰ نے قاری
محمد ایاز عطاری کا  بلوچستان کا دورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 28 Mar , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							دینی
کاموں  کے سلسلے میں پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مرکزمجلس شوریٰ  کے رکن حاجی قاری محمد ایاز عطاری نے بلوچستان  کا دورہ
کیا جہاں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران  اور شعبہ جات کےاسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
لیا ۔
مدنی
مشورے میں  رکنِ شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں
دینی کاموں میں مزید اضافہ کرنے کا ذہن دیا اور دینی کام کرنے سے متعلق نکات بتائے۔ ساتھ ہی شرکا کو ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی اور اہداف بھی  دیئے جس
پر اسلامی بھائیوں نے عمل کرنے کی اچھی نیک نیتوں کا اظہار کیا۔ اس
موقع پر نگران صوبہ بلوچستان حاجی محمد
انور عطاری و دیگر ذمہ داران نے بھی  شریک
ہوئے۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	