20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فنانس ڈیپارٹمنٹ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام یکم جون 2021ء کو فیضان مدینہ ملتان میں رکن شوری حاجی
اسلم عطاری نے معاون نگران فنانس ڈیپارٹمنٹ پاکستان ابو محمد محمد مزمل عطاری کے
ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں کھالوں کے
انتظامات، نمک،لیبر اور دیگر مدنی پھولوں پر گفتگو کی۔