گزشتہ دنوں کبیر والا شہر میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام منعقد ہو نے والے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں اسپیشل پرسنز سمیت مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اسپیشل پرسنز کی آسانی کے لئے اس اجتماع ِ پاک میں ہونے والے سنتوں بھرے بیان کی رکنِ ریجن ملتان اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی محمد عابد عطاری نے اشاروں کی زبان میں ترجمانی کی۔ (رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)