8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے تحت 8 جولائی 2021ء کو سرگودھا، اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، فیصل
آباد، نواب شاہ اور میر پور میں ہفتہ وار اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
گونگے،  بہرے، نابینا اور جسمانی معذور افراد نے بھی شرکت کی۔
اجتماعات
میں معذور افراد کی آسانی کے لئے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت دینی حلقے لگائے
گئے جس میں شعبے کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اشاروں کی زبان میں بیان کی ترجمانی
کی۔ (رپورٹ:
محمد سمیر عطاری ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسن دعوت اسلامی)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	