19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ عطیات بکس کےتحت
7دسمبر2021ءبروزمنگل پنجاب پاکستان کے شہر حافظ آباد میں قائم مدنی مرکز فیضان ِمدینہ
میں ایک تربیتی سیشن کا اہتمام ہواجس میں شعبہ ذمہ داران نےشرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی حاجی محمد فیضان عطاری مدنی نے شرکاکو 12 دینی کاموں میں عملی طورپر حصہ لینے
اورشعبہ کے تحت جاب ڈیسکرپشن نیز ڈیلی روٹین کو تبدیل کرنے کے حوالے سےذہن سازی کی
جس پرشرکانےاچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔ (رپورٹ:ابو حبان محمد فیضان،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)