18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے
تحت 24مئی 2024ءبروز جمعہ حافظ آباد میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں معاونت ذمہ داران
اور ڈویژن سمیت ڈسٹرکٹ نگران نے شرکت کی ۔
ڈویژن ذمہ دار حاجی مظہراور ڈسٹرکٹ نگران وسیم
عطاری نے حاضرین کے درمیان خودکفالت پروگرام ا ور فیضان صحابیات کے قیام کےمتعلق گفتگو کرتے ہوئے 12 دینی کاموں کو مضبوط
کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق شعبہ معاونت آفس ذمہ دار
،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)