8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                حافظ
آباد میں اسپیشل پرسنز کے والد صاحب کے  ایصال
ِثواب کے لئے اجتماع   منعقد ہواجس
میں صوبہ پنجاب اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے
ذمہ دار نے” نیک کام کرنے اور برے کاموں سے بچنے“کے موضوع پر  بیان کیا۔اس بیان کی گوجرانوالہ ڈویژن ذمہ دار اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
 نے اشاروں کی زبان میں ترجمانی بھی کی۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	