21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پنجاب حافظ آباد
میں بلڈ کیمپ لگایا گیا جہاں عاشقان رسول نے
خون عطیہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO)
حافظ آباد، ڈی ایس پی (DSP) حافظ آباد اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات کی خصوصی شرکت کی اور
دعوتِ اسلامی کی اس کاوش کو سراہا۔(رپورٹ:محمد مدثر عطاری مجلس رابطہ برائے
شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد لاہور ریجن)