7اگست2021ءبروز ہفتہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت ڈسٹرکٹ حافظہ آباد جلال پور روڈمیں شجرکاری مہم کا سلسلہ ہواجس میں نگرانِ زون محمد وسیم عطاری نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد ناصر گورائیہ ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر محسن عالم ، سی او میونسپل کارپوریشن حیدر علی چٹھہ اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر کلین اینڈ گرین رائے حسن علی کھرل کے ہمراہ شجرکاری مہم کا آغازکیا۔اس موقع پر مدرسۃ المدینہ اور جامعۃالمدینہ کے طلبۂ کرام نے بھی شرکت کرتے ہوئے 300پودے لگائے ۔(رپوٹ: محمد مدثر عطاری مجلس رابطہ برائے شخصیات)