23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز
پنجاب کے شہر حافظ آباد میں PRO
ٹریفک پولیس و انچارج پولیس خدمت مرکز
وین محمد ارشد کی اہلیہ کے انتقال پر ڈسٹرکٹ نگران مولانا محمد وسیم عطاری نے
ملاقات و تعزیت کی اور محمد ارشد و اہل خانہ کو صبر کی تلقین
فرمائی ۔
ڈسٹرکٹ نگران نے مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کی اور ایصال ثواب کے لئے فاتحہ
خوانی و دعائے مغفرت کی ۔(رپورٹ :
محمد مدثر عطاری ، مجلس رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد ، کانٹینٹ: محمد مصطفی
انیس )