20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ڈویژن نگران نےحافظ آباد میں D.P.Oآفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ساجد
کیانیD.P.O سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے پولیس لائن میں اجتماع
میلاد کروانےکے حوالے سے کلام کیا۔ڈویژن نگران نے انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس
رابطہ)