22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12اگست2021ءبروزجمعرات کراچی میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے حافظ عبد الہادی
(Secretary to Govt. of Sindh Miniorities Department)اور محمد سلمان( Incharge R&I Section Law Department ) سے ملاقات کی ساتھ ہی انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
وزٹ کی دعوت دی جس پر انہوں نے دعوت قبول
کرتے ہوئے 10 محرم الحرام کے بعد کا ٹائم رکھا نیز مدنی قافلوں میں سفرکے حوالے سے گفتگو کی ۔ (رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری مدنی)