22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
21 جنوری 2021ء کو گوادر زون حب کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور
کابینہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
حب کابینہ کے قافلہ ذمہ دار سجاد بغدادی عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
دعاؤں سے حصہ پانے کے لئے ہر ماہ تین مدنی قافلے میں سفر کرنے کے لئے ایک جمعہ فکس
کرنےاور 14جنوری 2021ء سے ایک ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری،
شعبہ مدنی قافلہ)