19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل
آباد کے علاقے گلشن سبحان ٹاؤن اور غالب
سٹی کینال روڈ میں مساجد کا سنگِ بنیاد رکھنے کے سلسلے میں مدنی حلقہ
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت فیصل آباد کے علاقے گلشن سبحان ٹاؤن
اور غالب سٹی کینال روڈ میں مساجد کا سنگِ بنیاد رکھنے کے سلسلے میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں اہلِ علاقہ اور دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری
نے شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا اور مساجد جلد تعمیر کرنے کے حوالے سے ترغیب
دلائی۔